یو اے ای(نیوز ڈیسک)قمری کیلنڈر اور فلکیاتی اندازوں کے مطابق رواں سال ماہ ربیع الاول کا آغاز جمعہ 14 اگست سے ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو 12 ربیع الاول جسے عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کے طور پر منایا جاتا ہے، منگل 25 اگست
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
RELATED ARTICLES



