ہفتہ رفتہ میں جین زی کی بڑی دھوم رہی، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد ہندوہستان میں بھی نوجوانان نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، کہیں اقتدار میں تبدیلی رونما ہوئی تو کہیں وزیر کو وزارت سے الگ ہونا پڑا، اس نسل کا احتجاج کہیں پُر تشدد رہا تو کہیں پُر امن تھا، لیکن سب میں مشترک قدر ان کا اعتماد تھا، نئی نویلی ”ڈیجیٹل مخلوق“ کو طاقت سے. .. ۔
جین زی اور بنو قابل پراجیکٹ
RELATED ARTICLES



