اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یورپی فٹبال کی تنظیم یوئیفا نے فیفا کے مجوزہ نجی سرمایہ کاری منصوبے کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر فیفا نے اپنے عالمی مقابلوں میں نجی سرمایہ کاروں کو حصہ داری دینے کی تجویز واپس نہ لی تو یورپ کی تمام 55 رکن قومی فٹبال ایسوسی. ..



