اسلام آباد (30 جولائی 2026): وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں انتظامی یونٹ بنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں کراچی اور گوادر کو صوبوں کے بجائے فیڈریشن کا حصہ ہونا چاہیے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’خبر‘ میں خواجہ آصف نے کہا کہ نئے انتظامی یونٹس سے متعلق



