کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ داخلہ بلوچستان نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہرنائی کے جنرل سیکرٹری، شہید ملک شنگل ترین کو سرکاری طور پر ’شہید‘ قرار دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت کی جانب سے ان کے لواحقین کے لیے مالی امداد اور شہید. ..



