ژوب (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے نواحی علاقے کلی ونئی میں گزشتہ شب ہونے والی موسلا دھار بارش، شدید آندھی اور طوفانی ہواں نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں ایک سالہ بچہ اور دو خواتین جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔مقامی ذرائع کے مطابق ژوب اور گرد و نواح میں رات. ..
ژوب، طوفانی بارشوںنے تباہی مچا دی بچہ سمیت 2خواتین جاں بحق، 12 مکانات منہدم
RELATED ARTICLES



