دینہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق تھانہ دینہ پولیس نے ریحانہ جٹاں کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے قبضے سے مبینہ طور پر. ..



