اسلام آباد: پنشن میں 7 فیصد اضافہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ اضافہ یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگا اور اس سے لاکھوں سول و عسکری پنشنرز مستفید ہوں گے۔ جاری کردہ آفس میمورنڈم کے مطابق یہ اضافہ تمام سول پنشنرز، دفاعی تخمینوں



