اسلام آباد: محسن نقوی کا اصلاحات سے متعلق بیان سامنے آ گیا ہے، جس میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کو درپیش معاشی، انتظامی اور سماجی مسائل کا مستقل حل صرف بنیادی اصلاحات میں پوشیدہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ نظام اپنی افادیت کھو چکا ہے، اس لیے مؤثر طرزِ حکمرانی،



