پاکستان کے ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارشد ندیم نے 78. 63 میٹر کی تھرو کرکے ساتویں جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا 79. 61 میٹر کی تھرو کرکے پانچویں نمبر پر رہے۔ ارشد ندیم کل رات فائنل میں اپنے



