پشاور میں تھانہ رحمان بابا کی حدود میں دو گروپوں میں فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نواحی علاقے قمر دین گھڑی عطا محمد میں جائیداد کے تنازع پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے شدید فائرنگ کی گئی۔ ویڈیو میں مسلح ملزمان کو ایک دوسرے پر فائرنگ کرتے دیکھا



