گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تین تھروز پر مشتمل کوالیفائنگ راؤنڈ میں کوئی ایتھلیٹ 84 میٹر کا اسٹینڈرڈ مارک حاصل نہ کرسکا۔ بہترین تھرو کی بنیاد پر ٹاپ 12 کھلاڑیوں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، ارشد ندیم کوالیفائنگ راؤنڈ میں 78. 63 میٹر. .. The post کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



