کراچی: پولیس نے 25 سالہ نوجوان میر رضا علی کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہ ملنے کے باعث جدید ترین ٹیکنالوجی کا سہارا لینے کا فیصلہ کرلیا، مقتول دو دن قبل رات کے وقت گھر سے آن لائن ٹیکسی بک کروا کر نکلا تھا اور پھر لاش ملی۔ تفصیلات کے مطابق