کراچی (30 جولائی 2026): شہر قائد کی ابتر صورتحال پر سب ہی بول رہے ہیں شاہد آفریدی بھی روشنیوں کے شہر کی یہ حالت نہ دیکھ سکے۔ ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، سیوریج کی ابتر صورتحال، صفائی کے ناقص انتظامات، پینے کے پانی کی عدم فراہمی سمیت دیگر مسائل کا شکار ملک کے سب سے بڑے شہر



