سوات (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف و ہیومن رائٹس) نعمت اللہ نے بابوزئی سروس ڈیلیوری سینٹر کا دورہ کرکے عوام کو فراہم کی جانے والی ریونیو خدمات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مختلف کاؤنٹرز کا معائنہ کیا، عملے سے ملاقات کی اور سروس. ..



