لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ہاکی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی قیادت تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ابوبکر کو نیا کپتان مقرر کر دیا ہے، جبکہ سابق کپتان عماد شکیل بٹ بطور سینئر کھلاڑی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔
ورلڈ کپ سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت تبدیل، ابوبکر کپتان مقرر
RELATED ARTICLES



