ہنگو(30 جولائی 2026): خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی دیار خان سمیت 11 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی اور فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ ضلعی



