( ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ نے کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کرپٹو ٹریڈنگ کا ہر لین دین فراڈ نہیں ہوتا اور صرف رقم وصول ہونا کسی شخص کو جرم کا مرتکب ثابت کرنے کے لیے کافی نہیں۔