پشاور (30 جولائی 2026): خیبرپختونخوا میں سرکاری ٹرانسفارمرز کے قیمتی کاپر کوائلز نکالنے والے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ایبٹ آباد سے مبینہ طور پر چوری کیے گئے 24 ٹرانسفارمر برآمد کر لیے گئے ہیں۔ برآمد ٹرانسفارمرز میں پیسکو کے 4 شناختی پلیٹس والے ٹرانسفارمرز بھی شامل ہیں۔ ایف



