(24 نیوز) پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے ابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔