بھارت میں کاکروچ پارٹی کے احتجاجی مظاہروں سے مودی سرکار پر دباؤ میں اچھا خاصا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد امتحانی نظام اور حکومتی پالیسیوں پر نئی بحث چھڑ گئی۔ پیپر لیک تنازع کے بعد ملک گیر مظاہروں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی جس کے سبب مودی حکومت دباؤ کا شکار ہوگئی



