پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز کی شکست کے بعد دوسرے میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ٹیم کی بیٹنگ کارکردگی مایوس کن رہی، خاص طور پر. .. The post ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، ہیڈ کوچ سرفراز کا اہم بیان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



