کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیموں نے خوراک کے بہتر معیار کو یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ، دالبندین، پنجگور، ڈیرہ اللہ یار، خضدار، پشین، حب اور سبی میں کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 14 کھانے پینے کے مراکز پر جرمانے، ایک غیر رجسٹرڈ واٹر پیوریفیکیشن پلانٹ سیل جبکہ 53 اصلاحی. ..
بی ایف اے نے14 کھانے پینے کے مراکز پر جرمانے، ایک غیر رجسٹرڈ واٹر پیوریفیکیشن پلانٹ سیل جبکہ 53 اصلاحی نوٹسز جاری کردئیے
RELATED ARTICLES



