(انور عباس) پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کویت کے ساتھ پاکستان کے دفاعی معاہدہ کی توثیق ہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہے۔