روزمرہ زندگی میں تھوڑا سا چلنے، تیز قدموں سے پیدل چلنے، دوڑنے یا سیڑھیاں چڑھنے کے دوران سانس پھولنا بڑی اور چھوٹی عمر کے افراد کی ایک عام شکایت بنتی جا رہی ہے۔ ماضی میں یہ مسئلہ زیادہ تر بڑی عمر کے افراد میں دیکھا جاتا تھا، تاہم اب نوجوان بھی اس کیفیت کا شکار



