کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی کی خراب شہری صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کی حالت دیکھ کر انہیں مایوسی اور شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔
کراچی کی موجودہ صورتحال افسوسناک، شہر کو دیکھ کر دکھ ہوتا ہے: شاہد آفریدی
RELATED ARTICLES



