گڑھی دوپٹہ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے الیکشن نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔آزاد کشمیر الیکشن نتائج پر پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں گرما گرمی بڑھ گئی۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے مظفر آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چودھری



