74.8 F
Pakistan
Thursday, July 30, 2026
HomeEnvironmentسیلابی صورتحال پر پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی تجویز سامنے...

سیلابی صورتحال پر پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی

لاہور: سیلابی صورتحال اور مون سون کی مسلسل بارشوں کے پیش نظر پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کی سفارش کر دی ہے۔ سفارشات محکمہ اسکول ایجوکیشن کو ارسال کر دی گئی ہیں، جن پر حتمی فیصلہ صوبائی حکومت کرے گی۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments