پشاور: قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد نے علامہ طاہر محمود اشرفی کی سربراہی میں پشاور کے سینٹ جانز چرچ کا دورہ کیا، جہاں مسیحی برادری کے رہنماؤں سے ملاقات کی گئی اور ملک میں امن و رواداری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پشاور چرچ میں امن کا پیغام، طاہر محمود اشرفی نے مذہبی ہم آہنگی کے عزم کا اعادہ کر دیا
RELATED ARTICLES



