پاکستان پہلی بار فیفا ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے تیار پاکستان فٹبال کے لیے ایک تاریخی لمحہ قریب آ گیا ہے، کیونکہ قومی ٹیم پہلی بار کسی فیفا ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے جا رہی ہے۔ یہ کامیابی پاکستان فٹبال کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دی جا رہی ہے۔ قومی ٹیم نے طویل



