مٹیاری: حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ، اس موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ عرس کے موقع پر سندھ بھر میں



