ضلع سوات میں مشترکہ آپریشن کے دوران ایک ایلیٹ فورس کا جوان شہید ہو گیا، جبکہ اس دوران متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔