(راؤ دلشاد)وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پانی کے تحفظ، زیرِ زمین پانی کی بہتری اور جدید آبپاشی نظام کے فروغ کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو مربوط حکمتِ عملی کے تحت کام کرنے کی ہدایت کر دی۔