بارکھان(قدرت روزنامہ)شہید ڈی ایس پی مرید بگٹی کی نماز جنازہ عیدگاہ بارکھان میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں ڈی آئی جی کوہِ سلیمان رینج ایاز احمد بلوچ، ڈپٹی کمشنر بارکھان سعیدالرحمن کاکڑ، ونگ کمانڈنٹ ایف سی بارکھان کے علاوہ پولیس و ایف سی کے آفیسران، اہلکاروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔. ..



