بھارت کے مایہ ناز کرکٹر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما نے ممبئی میں ایک اور لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا ہے۔ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے ممبئی کے علاقے ورسوا میں 2644 مربع فٹ کا لگژری اپارٹمنٹ خریدا ہے۔ پراپرٹی رجسٹریشن دستاویزات کے مطابق جوڑے گوڈریج اسکائے



