وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ان جتھوں سے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو علیحدہ نہیں کیا جاتا تب تک بات نہیں ہوسکتی۔ پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجاہدین سے متعلق جو بات کی اس کا میرے



