پاکستانی ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیرملکی سموں کے حوالے سے صارفین کو خبردار کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ غیرملکی سموں کا غیرقانونی استعمال نہ کریں اور اپنی شناخت، مالی معلومات کا تحفظ کریں۔ غیرملکی سموں کی خریدوفروخت ناصرف غیرقانونی ہے
پی ٹی اے نے ’سم‘ کے حوالے سے صارفین کو خبردار کردیا
RELATED ARTICLES



