کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے‘ ملک کے اندرونی حالات کو دیکھ کر شدید تشویش ہوتی ہے، جہاں جمہوری ادارے. ..



