اسلام آباد: امتیاز سپر اسٹور کسٹمز کارروائی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن کیمسٹ سمیت چھ معروف اسٹورز کی جانب سے فراہم کیے گئے امپورٹ دستاویزات مبینہ طور پر جعلی قرار دیے جانے کے بعد کسٹمز حکام نے الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر



