کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے ویڈیو بیان میں کہا کہ مریم نواز استعفیٰ دیں اور پنجاب کے کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑیں، ہم بھی سندھ کے کسی



