تربت(قدرت روزنامہ)ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے مرکزی شاہراہ سے 7 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا فائرنگ سے ایک راہگیر اور مغوی جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق کیچ میں کلاتک میں مزدوری کے بعد تربت واپس جانے والے ات مزدوروں کو نامعلوم مسلح افراد شناخت کے بعد اپنے. ..



