چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات بہتری کی کنجی ہے جب ملاقاتیں شروع ہوئیں تو حالات بدل جائیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اتنے مقبول لیڈر کو آپ اتنے لمبے عرصے کے لیے جیل میں نہیں



