کراچی (28 جولائی 2026): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کا ہر لیڈر ناامیدی پر پریس کانفرنس کرتا ہے، لیکن ہم کراچی کو بری نظر سے محفوظ رکھیں گے۔ مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی ہم سب کا شہر ہے، مجھے وفاقی حکومت سے کوئی مدد نہیں



