عوامی مشکلات کے ازالے کے حکومتی دعوے؛ تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے اور ریلیف کی فراہمی کا اعادہ کوئٹہ سریاب(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک اپنی رہائش گاہ جتک ہاؤس، آصف آباد میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران عوامی مسائل سن رہے ہیں۔ اس موقع پر. ..



