لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد خطرناک صورتحال اختیار کرگئی ہے، جس کے بعد شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں کے لیے انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کرگئی۔ کتوں کے حملوں اور ان کے کاٹنے سے



