رباط (28 جولائی 2026): شمالی افریقہ کے ملک مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے شاہی فرمان جاری کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی افریقہ کے مسلم ملک مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے شاہی فرمان جاری کیا ہے، جس کے تحت ملک کی 650 میل طویل شاہراہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام



