واشنگٹن(28 جولائی 2026): امریکی صدر ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں نیتن یاہو اور زیلنسکی سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو اور یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے الگ الگ اہم ملاقاتیں کریں گے۔ امریکی صدر



