لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں جیل نیل مینیکیور کے لیے استعمال ہونے والی بعض مصنوعات پر صحت سے متعلق خدشات کے پیشِ نظر نئی پابندیاں نافذ کی جا رہی ہیں۔ 15 اگست 2026 سے ٹری میتھائل بینزوائل ڈائی فینائل فاسفین آکسائیڈ (ٹی پی او) نامی کیمیکل پر مشتمل جیل نیل پالش کی فروخت اور نئی The post برطانیہ میں جیل نیل پالش پر پابندی، صحت کے خدشات کے باعث حکومت کا بڑا فیصلہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



