(24نیوز)وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا دورہ کیا، جہاں مون سون بارشوں، ممکنہ سیلابی صورتحال اور موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام کا این ڈی ایم اے کا دورہ،سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ
RELATED ARTICLES



