راولپنڈی(نیوز ڈیسک)اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے آج ملاقات کا دن مقرر ہے جس کے لیے پارٹی قیادت قانونی ٹیم اور اہل خانہ نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی



